بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

ادارہ محتسب پنجاب کی کارروائی، ورکرز کو ادائیگیاں کردی گئیں

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) کنسلٹنٹ محتسب پنجاب ریجنل آفس خوشاب چوہدری احمد دیو نے بتایا ہے کہ جن ورکرز کی ادائیگیاں رکی ہوئی تھیں۔ادارہ محتسب پنجاب کی کاروائی پر ورکرز ویلفیئر فنڈ لاہور کی جانب سے شادی گرانٹ کی مد میں 12لاکھ روپے،بیو گان کو ڈیتھ گرانٹ کی مد میں 10لاکھ روپے اور تعلیمی وظائف کی مد میں 1لاکھ 48ہزار روپے کی ادائیگیاں کروادی گئی ہیں۔

Back to top button