بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی مائنز اونرز کیساتھ میٹنگ

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)اسد الرحمان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی ضلع خوشاب کے مائنز اونرز کے ساتھ میٹنگ ہوئ ۔ڈی پی او خوشاب نے اظہارخیال کرتے ہوءےکہا کہ آپ اپنے پاس کام کرنے والے تمام ملازمین کو رجسٹر کریں اور ان کی ویری فکیشن کروائیں ۔مائنز کی سیکورٹی کے لیے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کروائیں ۔کسی بھی مشکوک سرگرمی کو فوراً پولیس کے نوٹس میں لائیں ۔مائنز اونرز نے ڈی پی او خوشاب کو اپنے مکمل تعاون کی اور سیکورٹی نظام کو بہتر بنانے کی یقین دہائی کروائی ۔

Back to top button