بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج  کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج  ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔واضح رہے کہ پاکستان ٹیم نے پہلے ون ڈے میں بابر اعظم اور خوشدل کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔یاد رہے کہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا۔

مزید پڑھیے  چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی دئبی میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈز کے چیئرمینز سے ملاقات
Back to top button