بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

شفقت محمود کی طبیعت ناساز، ہسپتال داخل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور سابق وفاقی وزیر شفقت محمود کو طبیعت ناساز ہونے پر نجی اسپتال میں داخل کروادیا گیا۔

فیملی ذرائع کے مطابق شفقت محمود کو لبلبے کی تکلیف کے باعث لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں، جن کی رپورٹس کی روشنی ڈاکٹرز مزید علاج تجویز کریں گے۔

اشتہار
Back to top button