بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

ڈالر کی قیمت میں دو روپے کی کمی

 انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔

حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے لیٹر تک کا بڑا اضافہ کیا ہے جس کے بعد  انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے  میں آرہی ہے۔

جمعرات کے روز کاروبار کے دوران ڈالر  کی قدر میں اتار چڑھاؤ جاری رہا ہے اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 202 روپے ایک  پیسے پر بند ہوا۔

جمعہ کے روز کاروبار کے آغازپر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت  میں 2 روپے کمی دیکھی گئی جس سے ڈالر 200 روپے کا ہوگیا۔

Back to top button