بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وزیراعظم کی عمران خان فوری چیف سکیورٹی آفیسر فراہم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کو فوری طور پر چیف سکیورٹی آفیسر فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔

وزارت داخلہ کی جانب سے وزیر اعظم کو  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سکیورٹی پرتفصیلی بریفنگ دی گئی جس میں وزیراعظم شہبا زشریف نے سابق وزیراعظم کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

وزیراعظم نے وزارت داخلہ کو ہدایت کی کہ عمران خان کو بہترین سکیورٹی اور فوری طور پر چیف سکیورٹی آفیسر فراہم کیا جائے۔

شہبا زشریف نے کہا کہ صوبائی حکومتیں عمران خان کو جلسوں کے دوران سکیورٹی فراہم کریں۔

Back to top button