بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

ایف اے فٹبال کپ،لیور پول نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا

لیور پول نے دلچسپ مقابلے کے بعد ایف اے فٹ بال کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

فٹبال کے فائنل میں لیورل پول نے چیلسی کو پنالٹیز پر 5-6 سے شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا۔

رپورٹس کے مطابق مقررہ وقت تک کوئی بھی ٹیم گول نہیں کرسکی تھی۔

واضح رہے کہ لیور پول نے آٹھویں مرتبہ ایف اے کپ کا ٹائٹل جیتا ہے۔

Back to top button