بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

مسجد نبوی واقعہ،سعودی عرب کی جانب سے کچھ گرفتاریوں کی تصدیق

گزشتہ روز مسجدِ نبوی ﷺ میں پیش آنے والے واقعے پر گرفتاریوں کے حوالے سے سعودی عرب کا پہلا ردِ عمل سامنے آگیا۔

ڈائریکٹر انفارمیشن سعودی سفارتخانہ فواد العثمین کے مطابق مسجد نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں پیش آنے والے واقعے کے بعد کچھ پاکستانی گرفتار ہوئے ہیں۔

فواد العثمین کا یہ بھی کہنا ہے کہ مسجدِ نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی بے حرمتی پر حراست کی کارروائی کی گئی، یہ گرفتاریاں سعودی قواعد توڑنے پر ہوئی ہیں۔

مزید پڑھیے  چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم حیدر پنچھوتا کو ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا
Back to top button