بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

آئین توڑنے والوں کا کام ہمیشہ کے لیے تمام ہوا،مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔

ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ شکر الحمد للّٰہ رب العالمین، قوم کو آئین کی سر بلندی بہت بہت مبارک ہو، آئین توڑنے والوں کا کام ہمیشہ کے لیے تمام ہوا، اللّہ پاکستان کو چمکتا دمکتا رکھے۔

 مریم نواز کا کہنا تھا کہ  شہباز شریف انشاءاللّہ  وزیر اعظم ہوں گے ،  پاکستان کو عوام دشمن، نالائق ترین، نا اہل ترین اور ناکام ترین حکومت سے نجات بھی بہت بہت مبارک ہو۔

مزید پڑھیے  وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر پٹیشن خارج
Back to top button