بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

علیم خان واپس لاہور پہنچ گئے

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما عبدالعلیم خان برطانوی دارالحکومت لندن سے لاہور واپس پہنچ گئے۔

لاہور میں علیم خان آج سیاسی ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ عبدالعلیم خان پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکانِ اسمبلی سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

Back to top button