بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

اسرائیلی فوج کی وحیشانہ فائرنگ سے 3 نہتے فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی، مغربی کنارے میں دومختلف مقامات پرفائرنگ سے 3 نہتے فلسطینی شہید ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے ایک واقعے میں اسرائیلی فوج  نے یہودی آبادکاروں کے علاقے سے گزرنے پر نہتے فلسطینیوں پرفائرنگ کی جس میں دونوجوان شہید ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق دوسرے واقعے میں قابض فوج نے ایک نوجوان کو چھاپے کے دوران فائرنگ کر کے شہید کیا۔

 رپورٹس کے مطابق فسطینیوں کی شہادت پرمقبوضہ علاقےمیں شدید احتجاج کیا گیا۔

Back to top button