بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت دن رہا، ھنڈریڈ انڈیکس میں 342 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ کے بینچ مارک ھندریڈ انڈیکس کاروبار بندش پر 44 ہزار 803 ہے۔

کاروباری دن میں ھنڈریڈ انڈیکس 556 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جہاں اس کی بلند ترین سطح 45 ہزار 17 رہی۔

حصص بازار میں آج 30 کروڑ 93 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 10 ارب 44 کروڑ روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 68 ارب روپے بڑھ کر 7 ہزار 681 ارب روپے ہے۔

مزید پڑھیے  ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 7 کروڑ 52 لاکھ ڈالر اضافہ
Back to top button