بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

نریندرمودی بیٹی بچاؤ کو  بیٹی پٹاؤکہہ گئے

بھارت کے وزیراعظم نریندرمودی بیٹی بچاؤ کو  بیٹی پٹاؤکہہ گئے۔

نریندر مودی کو  بیٹی پڑھاؤکہنا تھا یانہیں؟ ٹیلی پرامٹرپھرخراب ہوایا نہیں؟کچھ پتا نہیں چلا۔

اس معاملے پر کانگریس نے مودی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ جو دماغ میں تھا وہ مودی کی زبان پرآگیا۔

اپوزیشن کاکہنا ہے کہ دائیں بازو کا انتہا پسند میڈیا اب کیوں خاموش ہے؟ راہول گاندھی کی زبان ایسے پھسلی ہوتی تو اسٹوڈیو میں پٹاخے  پھوٹ رہے ہوتے۔

بھارتی وزیراعظم کی زبان پھسلنے کے  معاملے پر سوشل میڈیا پر بھی مودی کا مذاق بن گیا۔

اشتہار
Back to top button