بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

نوواک جوکووچ کو ڈی پورٹ کرنے پر سربین صدر آسڑیلیا پر برہم

ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کو ڈی پورٹ کرنے پر سربیا کے صدر الیگزینڈر ووجچ  آسٹریلیا پر  سخت برہم ہوگئے۔

سربین صدرکا کہنا ہےکہ آسٹریلیا سمجھتا ہےکہ 10 روز برا رویہ اپنا کر انہوں نے جوکووچ کی تذلیل کی، لیکن آسٹریلیا نے خود اپنی تذلیل کی ہے۔

الیگزینڈر ووجچ کا کہنا تھا کہ نوواک جوکووچ سر اٹھا کر اپنے ملک واپس آسکتا ہے۔

Back to top button