Day: جنوری 14، 2022
- جنوری- 2022 -14 جنوریقومی اسلام آباد، خیبرپختونخوا میں زلزلے کے شدید جھٹکےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں 5اعشاریہ 6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے… مزید پڑھیے
- 14 جنوریقومی دہشتگردوں کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہیددہشت گردوں نے بنوں کے علاقے جانی خیل میں فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پاک… مزید پڑھیے
- 14 جنوریبین الاقوامی بھارت میں مسافر ٹرین حادثہ،9افراد ہلاکبھارت میں مسافر ٹرین حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق… مزید پڑھیے
- 14 جنوریکھیل ارشد ندیم نے ایونٹس کی تیاریوں کا آغاز کردیااولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم نے آنے والے ایونٹس کی تیاریوں کا لاہور میں آغاز کردیا۔اولمپیئن ارشد ندیم کے ہمراہ جیولن… مزید پڑھیے
- 14 جنوریکھیل محمد رضوان نے خواتین کیساتھ تصویر نہ بنوانے کی وجہ بتا دیپاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے لڑکیوں کے ساتھ تصاویر نہ بنوانے سے متعلق گفتگو کی… مزید پڑھیے
- 14 جنوریکھیل بھارت کو کیپ ٹائون ٹیسٹ میں شکست، سیریز جنوبی افریقہ نے جیت لیجنوبی افریقہ کی ٹیم نے اپنے بلے باز کیگن پیٹرسن کی شاندار بیٹنگ کی بدولت اور بائولرز کی عمدہ کارکردگی… مزید پڑھیے
- 14 جنوریکھیل ہوبارٹ ٹیسٹ، ٹریوس ہیڈ کی سنچری، آسڑیلیاکی پوزیشن مستحکمآسڑیلیا اور انگلینڈ کے درمیان جاری ایشز سیریز کے ہوبارٹ میں کھیلے جا رہے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ کے… مزید پڑھیے
- 14 جنوریکھیل نوواک کا ویزا منسوخی ہونے کے باوجود بیدخل نہ کرنے کا اعلانآسٹریلین حکومت نے سربیا کے ٹینس سٹار نوواک جوکووچ کا آسٹریلیا کا ویزا منسوخ کردیا۔عالمی نمبر ایک ٹینس سٹار آسٹریلین… مزید پڑھیے
- 14 جنوریقومی ملٹری سکیورٹی قومی سلامتی کا ایک پہلو ہے،آرمی چیفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی سلامتی پالیسی کے اجرا کے موقع پرغیر رسمی گفتگو میں کہا ہے… مزید پڑھیے
- 14 جنوریقومی نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کے جائزے کے لیے بورڈ تشکیلپنجاب حکومت نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کے جائزے کے لیے بورڈ تشکیل دیدیا، … مزید پڑھیے
- 14 جنوریقومی وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقاتوزیرِ اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان اور آرمی چیف… مزید پڑھیے
- 14 جنوریقومی آئی ایم ایف سے قرض لینے کیلئے شرائط ماننا پڑتی ہیں، وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب بھی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس جاتے ہیں مجبوری… مزید پڑھیے
- 14 جنوریقومی ثاقب نثار کا آڈیو کلپ، غیر ملکی مستند فرانزک ایجنسیوں کے نام طلباسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کے آڈیو کلپ کی تحقیقات کے لیے انکوائری… مزید پڑھیے
- 14 جنوریقومی شاہ محمود قریشی نے ان ہائوس تبدیلی کا امکان مسترد کردیاوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اِن ہاؤس تبدیلی کا امکان مسترد کردیا۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی سیشن کے موقع… مزید پڑھیے
- 14 جنوریحادثات و جرائم کراچی سے پنجاب جانے والی گرین لائن ٹرین حادثے کا شکارابراہیم شاہ کے قریب کراچی سے پنجاب جانے والی گرین لائن ٹرین حادثے کا شکار ہو گئی اور ٹرین کی… مزید پڑھیے
- 14 جنوریقومی حج پر فراڈ شروع، وزارت مذہبی امور نے انتباہ جاری کردیاجعلی حج بکنگ کی شکایات ملنے پر وزارت مذہبی امور نے تنبیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام حج… مزید پڑھیے
- 14 جنوریقومی شدید دھند، موٹر وے کہاں کہاں سے بند؟پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی شدید دھند ہے، موٹر وے ایم ٹو کوٹ مومن سے بھیرہ تک اور… مزید پڑھیے
- 14 جنوریبین الاقوامی معیاد ختم ہونے کے قریب ویکسین کی کھیپ غریب ممالک کو عطیہحاتم طائی کی قبر پر لات پڑ گئی، امیر ممالک نے معیاد ختم ہونے کے قریب ویکسین کی کھیپ غریب… مزید پڑھیے
- 14 جنوریقومی عمران خان ، پرویز خٹک کی تلخ کلامی پر تجزیہ کار کیا کہتے ہیں؟نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ فرسٹریشن… مزید پڑھیے
- 14 جنوریبین الاقوامی خاتون سے زیادتی کا مقدمہ، شہزادہ اینڈریو سے تمام شاہی اعزازات واپس لے لئے گئےملکہ برطانیہ الزبتھ دوم نے امریکا میں خاتون سے جنسی زیادتی کے مقدمے کا سامنا کرنے والے شہزادہ اینڈریو سے… مزید پڑھیے
- 14 جنوریقومی شفقت محمود بھی کورنا وائرس کا شکاروفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود بھی کورنا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں شفقت محمود نے بتایا… مزید پڑھیے
- 14 جنوریسائنس و ٹیکنالوجی تیار ہو جائیں!اڑنے والی گاڑیاں آنے والی ہیںدبئی میں اڑنے والی سوپرگاڑی کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اُڑن گاڑی کی آزمائشی پرواز دبئی… مزید پڑھیے
- 14 جنوریقومی حکومت ذمہ داریاں پوری نہیں کر رہی، چیف جسٹسچیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نےکہا ہےکہ چھوٹی اور عام چیزیں جو حکومت کو کرنی چاہئیں وہ نہیں کر… مزید پڑھیے
- 14 جنوریقومی وزیراعظم ، وزیر دفاع کی تلخ کلامی پر فواد چوہدری کی وضاحتوفاقی وزير اطلاعات فواد چوہدری نےکہا ہےکہ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس نارمل تھا، اس میں کچھ بھی… مزید پڑھیے
- 14 جنوریقومی عمران خان ، پرویز خٹک میں سخت جملوں کا تبادلہ، مریم کا موقف بھی آگیامسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی جماعت ان سے جو سلوک کررہی… مزید پڑھیے
- 14 جنوریتعلیم قتل کے مجرم نے انٹرمیڈیٹ امتحان میں اے ون گریڈ حاصل کرلیاعلم حاصل کرنے کی سچی لگن اور جستجو ہو تو انسان کہیں بھی تعلیم حاصل کرسکتا ہے ،اس کی ایک… مزید پڑھیے
- 14 جنوریقومی ضمنی مالیاتی بل 2021 (منی بجٹ) کثرت رائے سے منظورقومی اسمبلی نے ضمنی مالیاتی بل 2021 (منی بجٹ) کثرت رائے سے منظور کرلیا اور اپوزیشن کی پیش کردہ تمام… مزید پڑھیے
- 14 جنوریقومی سانحہ اے پی ایس، حکومت رپورٹ جمع کرانے کیلئے مزید وقت مانگ لیاسانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کیس سے متعلق رپورٹ جمع کروانے کے لیے حکومت نے سپریم کورٹ سے مزید وقت… مزید پڑھیے



























