بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

گوادر میں زلزلے کے جھٹکے

گوادر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.0 اور گہرائی  25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکزگوادرکے ساحل کے قریب زیر سمندر تھا۔

زلزلے کے نتیجے میں اب تک کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

Back to top button