بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاکستانی انٹرنیٹ صارفین کیلئے بری خبر

ٹیلی کام سروسز پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں 5 فیصد اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع ٹیلی کام سیکٹرکے مطابق حکومت کا ٹیلی کام سروسزپر ودہولڈنگ ٹیکس 10 سے بڑھا 15 فیصد کرنے پر غور کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ودہولڈنگ ٹیکس بڑھنے سے ٹیلی کام خدمات اور انٹرنیٹ بھی مہنگا ہوجائے گا، پاکستان میں 187 ملین ٹیلی کام سروس استعمال کرنے والے افراد میں سے 98 فیصد پری پیڈ ہیں۔

ذرائع ٹیلی کام سیکٹر کے مطابق حکومت نے ودہولڈنگ ٹیکس 8 فیصد تک کم کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔

Back to top button