بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر تاریخ کی بلندی ترین سطح پر پہنچ گئی۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ایک ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح  177روپے 98 پیسے کا ہو گیا۔

یکم جولائی 2021 سے  اب تک ڈالر کی قدر میں تقریباً  13 فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ 50 پیسے کم ہو کر  180.50روپے ہے۔

اشتہار
Back to top button