بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

زلزلے کے شدید جھٹکے

انڈونیشیا کے جزیرے فلوریس پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جزیرے فلوریس پر آنے والے زلزلے کی شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ فلوریس کے سمندر میں 76 کلومیٹر گہرائی میں آیا۔

پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر کے مطابق زلزلے کے بعد سونامی کی لہریں آ سکتی ہیں، سونامی زلزلے کے مرکز سے 1000 کلومیٹرکے دائرے میں ممکن ہیں۔

Back to top button