بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

گیس دھماکہ، متعدد عمارتیں زمین بوس،4ہلاک

اٹلی کے جزیرے سسلی میں گیس دھماکے کے بعد متعدد رہائشی عمارتیں گرگئیں۔

حکام کے مطابق حادثے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 5 افراد لاپتہ ہوئے ہیں۔ 

اس کے علاوہ دو خواتین کو گرنے والی عمارتوں کے ملبے سے باحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ 

اس حوالے سے مقامی حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Back to top button