بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

ٹرینوں کی ٹکر سے متعدد مسافر زخمی

انگلینڈ کے جنوبی علاقے میں ٹرینوں کی ٹکر سے متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔ حادثے کا شکار ایک ٹرین کی آخری بوگی پٹری سے اتر گئی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد 17 لوگوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جن میں ٹرین کا ڈرائیور بھی شامل ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

رپورٹس کے مطابق حکام نے ٹرین حادثے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

اشتہار
Back to top button