بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

آج بھی انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7 پیسے بڑھ کر 171 روپے 20 پیسے پر پہنچ گئی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 10 پیسے بڑھ کر 172 روپے ہے۔ 

اشتہار
Back to top button