بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

بس اور ٹرک کا تصادم ،حادثے کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد ہلاک

الجیریا میں بس اور ٹرک کا تصادم ،حادثے کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد ہلاک ہوگئے ۔

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق  الجیریا میں اتوار کے روز  ایک بس ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے باعث  13افراد ہلاک اور8 زخمی ہوگئے۔

الجیریا سول ڈیفنس نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا کہ یہ حادثہ دارالحکومت الجزائر سے تقریباً  650 کلومیٹر (400 میل) جنوب میں  میں پیش آیا۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

اشتہار
Back to top button