بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

اسرائیلی صدر کی اردن کے شاہ عبداللہ دوئم سے خفیہ ملاقات

اسرائیلی صدر نے عمان میں اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوئم سے خفیہ ملاقات کی ہے۔

اسرائیلی صدر Isaac Herzog نے کہا کہ اردن کے بادشاہ سے طویل ملاقات گزشتہ ہفتے ہوئی۔ شاہ عبداللّٰہ دوئم کے محل میں شام کا پورا وقت گزارا۔

انہوں نے کہا کہ اردن اہم ملک ہے، شاہ عبداللّٰہ دوئم کا علاقائی کردار انتہائی اہم ہے، ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اہم مسائل پر بات چیت ہوئی۔

Back to top button