بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کمی

عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 16 ڈالر کم ہو کر1747 ڈالر فی اونس ہے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک  لاکھ 8 ہزار 500 روپے ہوگئی۔

10  گرام سونے کی قدر 600 روپے کم ہوکر 93021 روپے ہوگئی جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 16 ڈالر کم ہو کر1747 ڈالر فی اونس ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوئی تھی۔

Back to top button