قومی
عیدالاضحیٰ،واہگہ بارڈر پر مٹھائی کا تبادلہ
یہ 2019 کے بعد پہلا موقع ہے کہ جب بارڈر پر مٹھائی کا تبادلہ کیا گیا ہے، مٹھائی کا تبادلہ راجستھان بارڈر پر بھی کیا گيا
عیدالاضحیٰ کے موقع پر واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز اور بھارت کی بارڈر سکیورٹی فورسز نے مٹھائی کا تبادلہ کیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ 2019 کے بعد پہلا موقع ہے کہ جب بارڈر پر مٹھائی کا تبادلہ کیا گیا ہے، مٹھائی کا تبادلہ راجستھان بارڈر پر بھی کیا گيا۔