بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

مفتی تقی عثمانی پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا

مشکوک شخص کو باقاعدہ گرفتار کرلیا گیا ، مشکوک شخص سے تلاشی کے دوران تیز دھار آلہ برآمد ہوا تھا


معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی پر حملے کا مقدمہ درج کرکے ملنے کے لئے آنے والے مشکوک شخص کو باقاعدہ گرفتار کرلیا گیا ، مشکوک شخص سے تلاشی کے دوران تیز دھار آلہ برآمد ہوا تھا۔

پولیس کے مطابق عاصم نامی مشکوک شخص کو باقاعدہ گرفتار کرکے اس کے خلاف عوامی کالونی تھانے میں سرکاری مدعیت میں اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Back to top button