بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے میں ڈپٹی ڈائریکٹرز کی ترقیوں کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ کو احکامات نظر انداز کرنے پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔

سیکریٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر کو 17 جون کو ذاتی طور پر عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔

ایف آئی اے افسران امان اللہ، فرخ بیگ، حیدر عباس اور ہاشم رضا نے عدالت سے رجوع کر رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button