Day: مئی 23، 2021
- مئی- 2021 -23 مئیقومی طاہر اشرفی کا 60 ہزار عازمین حج کا بیان، سعودی حکومت نے تردید کردیحج کے حوالے سے مولانا طاہر اشرفی کا بیان درست نہیں، حج کے بارے میں کوئی سرکاری فیصلہ نہیں ہوا،… مزید پڑھیے
- 23 مئیبین الاقوامی کورونا کی بھارتی قسم،عالمی ادارہ صحت نے سعودی عرب کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دیاقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم ‘عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے انکشاف کیا ہے کہ 11مئی سے اب تک… مزید پڑھیے
- 23 مئیبین الاقوامی مصری وفد کی محمود عباس سے ملاقات، غزہ میں جنگ بندی اور تعمیرنو پربات چیتگذشتہ روز مصر کے ایک سیکیورٹی وفد نے رام اللہ میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی۔ ملاقات میں… مزید پڑھیے
- 23 مئیبین الاقوامی ہائبرڈ چاول کے موجد یوآن لونگ پھِنگ انتقال کرگئےلاتعداد لوگوں کو بھوک سے نجات دلانے والے پہلے ہائبرڈ چاول تیار کرنے کیلئے مشہور چینی سائنسدان یوآن لونگ پھِنگ… مزید پڑھیے
- 23 مئیتجارت چین میں نجی دولت میں مستحکم اضافہملکی معیشت میں جا ری استحکام کے بعد چین میں نجی دولت میں مستحکم اضافہ ہوا ہے۔چائنہ مرچنٹس بینک اورعالمی… مزید پڑھیے
- 23 مئیتجارت رواں سال 17 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد آم کی پیداوار کا امکانپاکستان میں پھلوں کے بادشاہ سندھڑی سمیت مختلف اقسام کے آموں کو برآمد کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، بیرون… مزید پڑھیے
- 23 مئیعلاقائی پمز کے پہلے فری موبائل ریسٹورنٹ کا افتتاحجے ڈی فاونڈیشن پاکستان کی جانب سے پمز اسپتال اسلام آباد کے پہلے فری موبائل ریسٹورنٹ کا افتتاح کر دیا… مزید پڑھیے
- 23 مئیقومی وزیر اعظم کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاسوزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال کا… مزید پڑھیے
- 23 مئیتجارت برائلر گوشت کی اڑان جاریلاہور میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے444روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے… مزید پڑھیے
- 23 مئیقومی مختلف شعبوں کی تنظیموں کو ساتھ ملا کر ویکسینیشن مہم کو مزید متحرک کیا جائے گا،اسد عمروفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا… مزید پڑھیے
- 23 مئیقومی چینی مافیا بلیک میل کرتا آیا ہے، شاہ محمودقریشیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر ترین گروپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق نیو… مزید پڑھیے
- 23 مئیقومی ماش خیل سے پنجگور 200 کلومیٹر شاہراہ کا تفصیلی ڈیزائن بنایا جارہا ہے،لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہچیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں نوکنڈی تا ماش خیل… مزید پڑھیے
- 23 مئیقومی ترقی کی شرح ان شا اللہ مزید بڑھے گی،شیخ رشیدوفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ تمام معاشی اعشاریے مثبت ہونے کا مطلب ہے، پاکستانی معیشت… مزید پڑھیے
- 23 مئیقومی وزیراعظم عمران خان کل احساس بچت بینک اکانٹ منصوبے کا افتتاح کریں گےوزیراعظم عمران خان کل احساس بچت بینک اکانٹ منصوبے کا افتتاح کریں گے۔اس حوالے سے سینیٹر فیصل جاوید خان نے… مزید پڑھیے
- 23 مئیکھیل معروف ریسلر کرٹ اینگل پاکستان آنے کیلئے تیارڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم ریسلر کرٹ اینگل پاکستان آنے کیلئے رضا مند ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق… مزید پڑھیے
- 23 مئیتجارت ملکی معیشت 3.94 فیصد سے ترقی کر رہی ہے، شوکت ترینوفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت کی توجہ اب مہنگائی کم کرنے پر ہوگی، قیمتوں میں استحکام… مزید پڑھیے
- 23 مئیقومی عید کے بعد صوبے میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ،مراد علی شاہوزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عید کے بعد صوبے میں کورونا کیسز میں تیزی سے… مزید پڑھیے
- 23 مئیعلاقائی ضلع ٹنڈو محمد خان کی پھلیلی نہر میں 4 نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گئےصوبہ سندھ کے ضلع ٹنڈو محمد خان کی پھلیلی نہر میں کراچی کے 4 نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔مقامی پولیس… مزید پڑھیے
- 23 مئیقومی ماسک پہن کر 72فیصد تک کورونا سے بچا جاسکتا ہے، ڈاکٹر یاسمین راشدصوبائی وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا صوبے میں کورونا وائرس کی تازہ صورتِ حال سے متعلق کہنا ہے… مزید پڑھیے
- 23 مئیقومی مسئلہ فلسطین پر نواز شریف کی خاموشی کا سبب بیرون ملک جائیدادیں ہیں، فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف حکومت پر تنقید کا کوئی موقع نہیں جانے دیتے۔سوشل… مزید پڑھیے
- 23 مئیقومی وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے عبدالرزاق دائود کی ملاقاتوزیرِاعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داود نے اہم… مزید پڑھیے
- 23 مئیقومی کورونا کے بڑھتے کیسز،کوئٹہ میں ٹرانسپورٹ بندتیزی سے پھیلتی کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند کردی… مزید پڑھیے
- 23 مئیقومی چوہدری نثار کل پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھائیں گےسابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ انہوں نے باہمی مشاورت سے پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف… مزید پڑھیے
- 23 مئیتعلیم ملک میں شرح خواندگی 60 فی صد پر جمود کا شکاروفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں 5 سے 16 سال کی عمر کے 32 فی صد بچے… مزید پڑھیے
- 23 مئیقومی پاک فوج کی چوکی پر سرحد پار سے دہشتگردوں کا حملہ کیا ، ایک جوان شہیدشمالی وزیرستان میں پاک فوج کی چوکی پر سرحد پار سے دہشتگردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک… مزید پڑھیے
- 23 مئیقومی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سلامتی کونسل کے صدر ایمبیسڈر ژانگ جن سے غیر رسمی ملاقاتوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سلامتی کونسل کے صدر ایمبیسڈر ژانگ جن سے غیر رسمی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات… مزید پڑھیے
- 23 مئیقومی کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے پاکستان نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیاکورونا وائرس کے پھیلاو کی روک تھام کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے… مزید پڑھیے
- 23 مئیقومی پاکستان سمیت دنیا بھر سے 60 ہزار عازمینِ حج کو حجازِ مقدس آنے کی اجازتسعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے 60 ہزار عازمینِ حج کو حجازِ مقدس آنے کی اجازت دے دی۔… مزید پڑھیے



























