بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

برطانوی باکسر عامر خان نے اپنے گھر پر فلسطینی پرچم لہرا دیا

عامر خان نے اپنی ٹوئٹ میں فری فلسطین کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عالمی شہرت یافتہ برطانوی باکسر عامر خان نے برطانیہ میں اپنے گھر کی تصویر شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کے گھر پر فلسطینی پرچم لہرا رہا ہے۔
عامر خان نے اپنی ٹوئٹ میں فری فلسطین کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔ باکسر عامر خان نے اپنے ایک بیان میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔

Back to top button