بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم کو 2 ہزار 106 ارب روپے فراہم کردیئے

۔سرمائے کی خریداری 7 اعشاریہ صفر پانچ فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی ہے

اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم کو 2 ہزار 106 ارب روپے فراہم کئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق سسٹم کو سرمائے کی فراہمی 10 روزہ اوپن مارکیٹ آُپریشن میں حکومتی ٹی بلز اور بانڈز خرید کر کی گئی ہے۔سرمائے کی خریداری 7 اعشاریہ صفر پانچ فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی ہے۔

اشتہار
Back to top button