بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

پاکستان اور جنوبی افریقہ درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی شام 5بجے شروع ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ جوہانسبرگ کے وانڈررز اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اور پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام ساڑھے 5 بجے شروع ہو گا۔

خیال رہے کہ پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں جنوبی افریقا کو دو ایک سے شکست دی تھی۔

Back to top button