کھیل
سرفراز احمد کو ICC اور PCB کا خراج تحسین
پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ICC اور پاکستان کرکٹ بورڈ PCB نے ان کی 33 ویں سالگرہ پر خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ پاکستان کو ICC چمپئینز ٹرافی 2017ء جتوانے والے کپتان وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کے حوالے سے دیکھیں یہ خصوصی رپورٹ