وزارت خارجہ
-  بین الاقوامی  بنگلہ دیش میں جلد از جلد سماجی بحالی کی امید کرتے ہیں، چینبنگلادیش کی صورتحال پر چین نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ہے کہا کہ صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے… مزید پڑھیے
-  قومی  معمولی اختلافات کے باوجود پاکستان کیساتھ وسیع البنیاد تعلقات رکھتے ہیں، امریکاایک سینئر امریکی عہدیدار نے اسلام آباد کو یقین دلایا ہے کہ دونوں اتحادیوں کے درمیان کبھی کبھار معمولی اختلافات… مزید پڑھیے
-  قومی  نگران وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیاصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگران وفاقی کابینہ سے حلف لے لیا۔ایوان صدر میں منعقد حلف برداری تقریب میں… مزید پڑھیے
-  بین الاقوامی  امریکا کا یوکرین کو کلسٹر بم فراہم کرنے کا فیصلہ، روس کا شدید رد عملامریکا نے یوکرین کو روس سے اپنے علاقے واپس لینے میں مدد کے لیے کلسٹر بم فراہم کرنے کا فیصلہ… مزید پڑھیے
-  کھیل  عالمی کپ کیلئے کرکٹ ٹیم کا بھارت جانے کا معاملہ، ہائی پروفائل کمیٹی قائم، بلاول سربراہ ہونگےپاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت جانے کے معاملے پر ہائی پروفائل کمیٹی قائم کردی… مزید پڑھیے
-  قومی  وزارت خارجہ کے حکام عافیہ کے ساتھ ملاقاتوں کے نوٹس ان کے وکلاء کو فراہم کریں ،اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت خارجہ کے حکام سے کہا کہ وہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے قونصلیٹ کی ملاقات… مزید پڑھیے
-  قومی  بلاول بھٹو زرداری جاپان کے 4 روزہ سرکاری دورے پر ٹوکیو پہنچ گئےدورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح پر تعلقات کی بحالی کا امکان ہے مزید پڑھیے
-  بین الاقوامی  اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3سالہ فلسطینی بچہ شہیدفلسطین میں اسرائیلی فوج کی جارحیت نہ رُکی، مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3سالہ فلسطینی بچہ… مزید پڑھیے
-  قومی  آصف درانی وزیراعظم کے نمائدہ خصوصی برائے افغانستان تعیناتآصف درانی کو وزیراعظم کا نمائدہ خصوصی برائے افغانستان تعینات کردیا گیا۔وزارت خارجہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق… مزید پڑھیے
-  بین الاقوامی  افغانستان میں خود کش دھماکا، 6 جاں بحقافغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کے قریب خود کش بم دھماکے کے نتیجے میں 6 عام شہری جاں… مزید پڑھیے
-  قومی  اسلام آباد ہائی کورٹ کی وزارت خارجہ کو ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کیلئے فعال کردار ادا کرنیکی ہدایتاسلام آباد ہائی کورٹ نے عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن اور ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ کی جانب سے ڈاکٹر عافیہ کی… مزید پڑھیے
-  قومی  حکومت عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کچھ کرنا نہیں چاہتی، اسلام آباد ہائیکورٹاسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ حکومت عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کچھ کرنا نہیں چاہتی، وزارت خارجہ… مزید پڑھیے
-  قومی  ممتاز زہرا بلوچ دفتر خارجہ کی نئی ترجمان مقرروزارت خارجہ نے ممتاز زہرا بلوچ کو دفتر خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کردیا۔دفتر خارجہ کی طرف سے جاری کردہ… مزید پڑھیے
-  قومی  گوانتاناموبےجیل سے قید پاکستانی شہری سیف اللہ پراچہ رہابد نام زمانہ جیل گوانتاناموبے میں قید پاکستانی شہری سیف اللہ پراچہ کو رہا کردیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ نے سیف… مزید پڑھیے
-  قومی  مسئلہ کشمیر پر چین کی ایک بار پھر پاکستانی موقف کی تائیدچین نے مسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر پاکستانی مؤقف کی حمایت کردی ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤننگ نے… مزید پڑھیے
-  بین الاقوامی  پاکستان اپنے ایٹمی ہتھیاروں کی حفاظت کر سکتا ہے، امریکاامریکی صدر جو بائیڈن کے متنازع بیان کے بعد امریکی وزراتِ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ امریکا پُراعتماد ہے… مزید پڑھیے
-  قومی  وزارت خارجہ عافیہ کی زندگی اور خیریت کے بارے میں قوم کو آگاہ کرے: ڈاکٹر فوزیہ صدیقیفیڈرل بیورو آف پریژن کی آن لائن ویب سائٹ کے ذریعے صرف اتنا پتا چل سکتا ہے کہ عافیہ اس… مزید پڑھیے
-  قومی  پاک فوج کا دستہ فیفا ورلڈ کپ سکیورٹی کیلئے قطر روانہپاک فوج کا سیکیورٹی دستہ فیفا ورلڈ کپ 2022ء کی سیکیورٹی سنبھالنے کے لیے نور خان ائیر بیس سے قطر… مزید پڑھیے
-  قومی  پاکستانی شہری ڈاکٹر ابوذر محمد افضل کو نائیجیریا میں اغواکاروں سے رہائی مل گئیدفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ نائیجیریا میں اغواکاروں کے ہاتھوں مغوی بنائے… مزید پڑھیے
-  قومی  بہن سے ملنے امریکا جانا چاہتی ہوں مگر ڈر ہے کہیں مجھے بھی گرفتار نہ کرلیا جائے، فوزیہ صدیقیوزارت خارجہ کے نمائندے نے عدالت میں بیان دیا ہےکہ ڈاکٹرعافیہ سے رابطہ کیا مگر انہوں نے رابطہ منقطع کردیا اور … مزید پڑھیے
-  قومی  قوم آج عمران خان کے ساتھ ہے، شیخ رشیدوزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت الٹنے کے لیے باقاعدہ فنڈنگ ہوئی ہے، ان شا… مزید پڑھیے
-  قومی  پی آئی اے کی خصوصی پرواز پاکستانی طلب علموں کو پولینڈ سے لیکر اسلام آباد پہنچ گئیقومی ائیرلائنز (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز پولینڈ سے پاکستانی طالب علموں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔… مزید پڑھیے
-  قومی  یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کولینے کیلئے پی آئی اے کاطیارہ روانہقومی ائیر لائن پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو لینے کیلئے روانہ ہوگیا۔ ترجمان… مزید پڑھیے
-  بین الاقوامی  روس یوکرین کشیدگی، افغانستان کا شدت کے موقف سے گریز کرنے کا مشورہیوکرین کے مسئلے پر امارت اسلامیہ افغانستان کا کہنا ہے کہ فریقین جنگ سے متعلق شدت کے موقف سے گریز… مزید پڑھیے
-  بین الاقوامی  عرب ممالک کی تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی افسر کی تعیناتیبحرین نے اسرائیلی بحریہ کے اعلیٰ افسر کی تعیناتی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعیناتی خطے میں… مزید پڑھیے
-  بین الاقوامی  چین کا جوہری ہتھیاروں کو جدید بنانے کا اعلاناس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین جوہری ہتھیاروں کو جدید بنانے کا سلسلہ جاری رکھے… مزید پڑھیے
-  قومی  امداد کیلئے پاکستان کا غلط تصور پیش کیا گیا، وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں آنے والی پریشانی کے ذمہ دار ہم خود ہیں،… مزید پڑھیے
-  قومی  امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن پاکستان پہنچ گئیںامریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں۔ وینڈی شرمن وفد کے ہمراہ خصوصی طیارے پر… مزید پڑھیے
-  بین الاقوامی  یوکرائن نے طیارہ اغوا ہونے کی تردید کردییوکرین کی وزارت خارجہ نے کابل میں طیارہ ہائی جیک ہونے کی خبر کی تردید کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق… مزید پڑھیے
-  قومی  کلبھوشن کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کی بھارتی حکومت سے رابطے کی ہدایتاسلام آباد ہائیکورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو سے متعلق کیس میں حکومت کو وزارت خارجہ کے ذریعے بھارتی حکومت… مزید پڑھیے




























