معطل
-  قومی  تربت میں فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق، واقعہ پر نگران وزیر اعلیٰ نے ایس پی معطل کردیاتربت کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاؤن کے مکان میں فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔پولیس کے… مزید پڑھیے
-  قومی  گیس پائپ لائن میں دھماکہ، مختلف شہروں کو سپلائی معطلبلوچستان کے علاقے سوئی سے کراچی جانے والی گیس پائپ لائن میں دھماکے کے نتیجے میں کراچی سمیت مختلف شہروں… مزید پڑھیے
-  کھیل  ممنوعہ ادویات کا ٹیسٹ مثبت آنے پر فرانسیسی فٹبالر پال پوگبا معطلفرانس کی فٹ بال ٹیم کے اسٹار کھلاڑی پال پوگبا کو ڈرگ ٹیسٹ کے بعد عبوری طور پر معطل کردیا… مزید پڑھیے
-  قومی  سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کا آرڈر معطلسپریم کورٹ نے سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کا آرڈر معطل کردیا۔سپریم کورٹ کے… مزید پڑھیے
-  قومی  تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطللاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل… مزید پڑھیے
-  قومی  لاہور ہائیکورٹ نے ن لیگ کے 18 معطل ارکان کو تحریک اعتماد میں ووٹ ڈالنے کی اجازت دیدیلاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے تمام 18 معطل ارکان کو کل کے اسمبلی اجلاس میں شرکت اور ووٹ… مزید پڑھیے
-  قومی  پی ٹی آئی نے فیصل واوڈا کی بنیادی رکنیت معطل کردیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے فیصل واوڈا کی بنیادی رکنیت معطل کردی۔ فیصل واوڈا کو پی ٹی آئی سندھ… مزید پڑھیے
-  قومی  وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری معطللاہور ہائیکورٹ نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے۔مسل لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ… مزید پڑھیے
-  قومی  پیپلزپارٹی کا اعزاز احسن کی بنیادی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہپیپلزپارٹی نے اپنے بانی رکن اعتزاز احسن کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے اعتزاز احسن… مزید پڑھیے
-  قومی  اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطلاحتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے۔گزشتہ روز اسحاق ڈار نے اپنے… مزید پڑھیے
-  قومی  عمران خان اور فواد چوہدری کیخلاف الیکشن کمیشن کے شوکاز معطللاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس… مزید پڑھیے
-  قومی  عمران کی براہ راست تقریر نشر کرنے پر عائد پابندی کا پیمرا آرڈر معطلاسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران کی براہ راست تقریر نشر کرنے پر عائد پابندی کا پیمرا کا آرڈر معطل… مزید پڑھیے
-  قومی  بلوچستان میں 500 سے زائد افراد سیلابی پانی میں پھنس گئےبلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، خواتین اور بچوں سمیت 500 سے زائد افراد سیلابی… مزید پڑھیے
-  قومی  شدید بارشوں سے ریلوے پل گر گیا، کوئٹہ سبی ٹرین آپریشن معطلبلوچستان میں ہاروک ڈوزن کے قریب شدید بارش کے باعث ریلوے پل گرنے کے بعد کوئٹہ اور سبی کے درمیان… مزید پڑھیے
-  سائنس و ٹیکنالوجی  خرابی دور، ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحالملک کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ سروس میں پیدا ہونے والی خرابی کو دور کردیا گیا ہے۔ترجمان پی ٹی سی… مزید پڑھیے
-  قومی  پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں جاری انتخابی شیڈول چیلنج کردیاپاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں کے لیے الیکشن کمیشن کا جاری کردہ انتخابی شیڈول عدالت میں… مزید پڑھیے
-  قومی  بلوچستان میں قائم ریلیف کیمپوں میں پانی کھانا نہ ملنے پر شہریوں کی شکایات پر وزیراعظم نے متعلقہ افسران کو معطل کردیاوزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں قائم ریلیف کیمپوں میں شہریوں کو کھانا اور پانی… مزید پڑھیے
-  قومی  الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کا مفت بجلی پروگرام معطل کردیاالیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب حکومت کا مفت بجلی کا روشن گھرانہ پروگرام 17 جولائی تک… مزید پڑھیے
-  قومی  اسلام آباد میں رات 9 بجے تک دکانیں بند کرنے کے احکامات 10جولائی تک معطلعیدالاضحیٰ کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے دکانوں کی بندش سے متعلق احکامات 10 جولائی… مزید پڑھیے
-  قومی  قبلہ ایاز کی اسلامک یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کی رکنیت سے برطرفی کا حکم معطلاسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کی… مزید پڑھیے
-  قومی  پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں ہنگامہ آرائی،عطا تارڑ کو ایوان سے نکل جانے کا حکمسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے صوبائی وزیر اور رہنما مسلم لیگ ن عطا اللہ تارڑ کو ایوان سے… مزید پڑھیے
-  بین الاقوامی  گستاخانہ بیان، نوپور شرما کو ممبئی پولیس نے طلب کرلیابھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جانب سے گستاخانہ بیان پر معطل کی جانے والی ترجمان نوپور شرما کو… مزید پڑھیے
-  قومی  وفاقی دارالحکومت میں ہتھیار لے کر چلنے کے تمام اجازت نامے معطلوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر انتظامیہ نے ہتھیار لے کر چلنے کے… مزید پڑھیے
-  قومی  سینیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اپوزیشن کا احتجاج، چیئرمین کی سخت وارننگچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ اجلاس کے دوران احتجاج کرنے والے اراکین کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اگر… مزید پڑھیے
-  قومی  شہباز گل اور شہزاد اکبر کا نام واچ لسٹ میں ڈالنے کا حکم معطلاسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شہزاد اکبر اور شہباز گل سمیت 6 افراد کے نام… مزید پڑھیے
-  قومی  مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کا حکم معطلسپریم کورٹ آف پاکستان نے مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم معطل کر دیا۔ عدالتِ… مزید پڑھیے
-  قومی  سپریم کورٹ نے بریگیڈیئر(ر)حامد محمود کی بریت کافیصلہ معطل کردیاسپریم کورٹ آف پاکستان نے بریگیڈیئر ریٹائرڈ حامد محمود کی بریت کا فیصلہ معطل کر دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس… مزید پڑھیے
-  قومی  مونال ریسٹورینٹ سیل کرنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم معطل کرنے کی استدعا مستردسپریم کورٹ نے مونال ریسٹورینٹ سیل کرنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم … مزید پڑھیے
-  قومی  عمر امین گنڈا پور کو نا اہل کرنے کا حکم معطلاسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا عمر امین گنڈا پور کو نا اہل کرنے کا حکم معطل کردیا۔ الیکشن… مزید پڑھیے
-  کھیل  محمد حسنین کا بائولنگ ایکشن غیر قانونی قرارپاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیے جانے کے معاملے پر پاکستان… مزید پڑھیے
-  قومی  کوئٹہ چمن میں شدید برفباری،شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے 2 افراد جاں بحقکوئٹہ اور چمن سمیت بلوچستان کے کئی اضلاع میں شدید برفباری جاری ہے جس کے باعث مختلف مقامات پرقومی شاہراہ… مزید پڑھیے
- 1
- 2






























