جج
-  قومی  جسٹس منصور علی شاہ کی نئی ججز کمیٹی کا حصہ بننے سے معذرتجسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے بعد نئی تشکیل کردہ ججز کمیٹی کا حصہ بننے سے… مزید پڑھیے
-  قومی  چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے 26 امیدواروں کو بلوچستان کی ضلعی عدلیہ میں بطور جوڈیشل مجسٹریٹ /کم سول جج تعینات کردیاعدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق بلوچستان جوڈیشل سلیکشن بورڈ کی سفارش پر چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ… مزید پڑھیے
-  قومی  جج شائستہ خان کنڈی کی علی امین گنڈا پور کےخلاف اسلحہ برآمدگی کیس سننے سے معذرتاسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن جج شائستہ خان کنڈی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و ناجائز… مزید پڑھیے
-  قومی  قومی اسمبلی کا اجلاس سہ پہر 4 بجے ہوگا،6 نکاتی ایجنڈا جاریقومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا، اجلاس اب سہ پہر 4 بجے ہو گا۔قومی اسمبلی اجلاس… مزید پڑھیے
-  قومی  حکومت سپریم کورٹ میں اپنے مرضی کے ججز لگانا چاہتی ہے، حافظ نعیم الرحمانامیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں آئینی ترمیمی بل ملک کیلئے خطرناک ہوگا،… مزید پڑھیے
-  قومی  صرف میری نہیں، سب دوستوں کی ضمانتیں ہونی چاہییں، یاسمین راشدپاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے متعلق اپنے خلاف درج… مزید پڑھیے
-  قومی  190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کرنے والا جج تبدیلبانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کرنے والے… مزید پڑھیے
-  قومی  کاش جب ضیاء الحق اور مشرف نے مارشل لاء لگائے عدالتیں کھلی ہوتیں، جسٹس اطہر من اللہسپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا ہے کہ چاہتا ہوں جب بھی مارشل لاء کا خطرہ ہو عدالتیں… مزید پڑھیے
-  قومی  سرگودھا کے جج کو آئی ایس آئی کی جانب سے مبینہ ہراساں کرنے کے کیس کا تحریری حکم نامہ جاریلاہور ہائی کورٹ نے انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا کے جج کو آئی ایس آئی کی جانب سے مبینہ ہراساں کرنے… مزید پڑھیے
-  قومی  انجم عقیل کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاریاسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کو توہین عدالت کا… مزید پڑھیے
-  قومی  توہین عدالت کی سزا پانے والے وفاقی سیکرٹری غیر مشروط معافی مانگنے پر رہاغیر مناسب رویے پر توہین عدالت کی سزا پانے والے وفاقی سیکرٹری کو غیر مشروط معافی مانگنے پر ضمانت مل… مزید پڑھیے
-  قومی  کمرہ عدالت میں ہتک آمیز رویہ اختیار کرنے پر وفاقی سیکرٹری گرفتارراولپنڈی کی عدالت نے وفاقی سیکریٹری محمد عمر ملک کو کمرہ عدالت میں ہتک آمیز رویہ اختیار کرنے پر 15… مزید پڑھیے
-  قومی  سائفر کیس، وزارت قانون نے عمران خان شاہ محمود قریشی کے جیل ٹرائل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاوفاقی وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور سابق وزیر خارجہ… مزید پڑھیے
-  قومی  سپریم جوڈیشل کونسل نے جج سردار طارق مسعود کیخلاف شکایت خارج کردیسپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج سردار طارق مسعود کے خلاف شکایت متفقہ طورپرخارج کردی۔چیف جسٹس پاکستان… مزید پڑھیے
-  قومی  سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر کو شکایات پر نوٹس جاری کر دیاسپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو ان کے خلاف سامنے آنے والی شکایات پر شوکاز نوٹس… مزید پڑھیے
-  قومی  سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتویسیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان… مزید پڑھیے
-  قومی  رضوانہ تشدد کیس، جج کی اہلیہ سومیہ کی ضمانت مستردکمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے مقدمے میں گرفتار سول جج کی اہلیہ سومیہ عاصم کی ضمانت کی درخواست… مزید پڑھیے
-  قومی  توشہ خانہ کیس، ساڑھے گیارہ بجے تک دلائل دیں ورنہ الیکشن کمیشن کو سن کر فیصلہ کردوں گا، جج برہم ہو گئےچیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران سیشن جج… مزید پڑھیے
-  قومی  جسٹس مسرت ہلالی نے بطور سپریم کورٹ جج اپنے عہدے کا حلف اٹھالیاجسٹس مسرت ہلالی نے بطور سپریم کورٹ جج اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے جسٹس… مزید پڑھیے
-  قومی  بلوچستان ہائیکورٹ کے پانچ ججز مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان ہائیکورٹ کے پانچ ججز مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ، قائم مقام صدر صادق سنجرانی کی منظوری… مزید پڑھیے
-  قومی  سرکاری افسران کو اکسانے کا کیس، فواد چوہدری کیخلاف فرد جرم کی کارروائی موخرڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سرکاری افسران کو اکسانےکےکیس میں فواد چوہدری کے خلاف فرد جرم کی کارروائی مؤخرکردی۔آج… مزید پڑھیے
-  قومی  اعظم سواتی کی مسلسل عدم پیشی پر اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا حکمسپیشل جج سینٹرل اعظم خان نےاعظم سواتی کی مسلسل عدم پیشی پر اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا حکم دے… مزید پڑھیے
-  علاقائی  بار اور بینچ کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے، جج خوشاب خالد ارشدخوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خوشاب خالد ارشد نے کہا ہے کہ بار اور بینچ کا… مزید پڑھیے
-  قومی  190ملین پاؤنڈ اسکینڈل سمیت دیگر مقدمات میں عمران خان کی ضمانتیں منظور190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں احتساب عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی 19 جون… مزید پڑھیے
-  قومی  اٹارنی جنرل کی سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقاتاٹارنی جنرل آف پاکستان منصور عثمان اعوان نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات… مزید پڑھیے
-  قومی  دہشتگردوں کی سہولت کاری، جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہنگران پنجاب حکومت نے دہشتگردوں کو غیر معمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ کر… مزید پڑھیے
-  قومی  سپریم کورٹ کا چیف جسٹس اور ان کا مختصر ٹولہ پاکستانی عدالت کی توہین کر رہا ہے، مولانا فضل الرحمانپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے زور دے کر کہا ہے کہ ان کی… مزید پڑھیے
-  قومی  القادر ٹرسٹ کیس، عمران خان 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالےالقادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔نیب… مزید پڑھیے
-  قومی  لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کا کیس، عمران خان ذاتی حیثیت میں طلباسلام آباد کی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان… مزید پڑھیے
-  قومی  سندھ بار کونسل کی بھی جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواستخیبرپختونخوا بار کونسل کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) میں سپریم کورٹ کے موجودہ جج کے خلاف… مزید پڑھیے
-  قومی  سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینےکاحکموزیراعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینےکاحکم… مزید پڑھیے



























