بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

برطانیہ کی اہم سرکاری عمارتوں پر سکیورٹی کیلئے چینی کیمرے نصب

چینی حکومت کی سرویلنس ٹیکنالوجی کے ذریعے برطانیہ کی جاسوسی کی جاسکتی ہے،برطانوی اخبار

برطانیہ بھر میں سرکاری عمارتوں سمیت اہم مقامات پر لاکھوں کی تعداد میں چین کے سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہیں۔

برطانوی اخبار نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ چینی حکومت کی سرویلنس ٹیکنالوجی کے ذریعے برطانیہ کی جاسوسی کی جاسکتی ہے۔

اخبار کے مطابق ان کیمروں کے ذریعے بیجنگ برطانیہ کے اہم رازوں تک رسائی حاصل کرسکتا ہے۔

مزید پڑھیے  سی پیک سے متعلق 3منصوبوں کیلئے پاکستان کو چین سے فنڈنگ مل سکی ہے تاہم 8منصوبے فنڈنگ سے محروم رہے ہیں
Back to top button