بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی آصف علی زرداری سے ملاقات

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات ہوئی۔

اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتِ حال، ملک کو درپیش معاشی چیلنجوں اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال  کیا گیا۔

مزید پڑھیے  حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے مختص رقم 400 ارب روپے کر دی
Back to top button