بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

طلبا ڈاکٹر علامہ اقبال کی زندگی سے سبق سیکھیں، مشعال ملک

انسانی حقوق اور خواتین کو بااختیار بنانے کے بارے میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی مشعال حسین ملک کا کہنا ہے کہ طلباء کو قوم کی خدمت کے لیے اپنی پڑھائی پر توجہ دینی چاہیے۔

وہ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کر رہی تھیں۔ مشعال ملک  نے طلباء پر زور دیا کہ وہ ڈاکٹر علامہ اقبال کی زندگی سے سبق سیکھیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بہترین نوجوان ہیں اور ان میں ملک کا نام کمانے کی صلاحیتیں ہیں۔

مزید پڑھیے  سیاسی رابطوں میں تیزی،آصف زرداری آج چوہدری شجاعت کی عیادت کرینگے
Back to top button