بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں رواں ماہ کی 31 تاریخ تک توسیع

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں رواں ماہ کی 31 تاریخ تک توسیع کردی ہے۔ایف بی آر کے ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ تجارتی اداروں اور مختلف ٹیکس بار ایسوسی ایشنز کے مطالبے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ مذکورہ ریٹرن فائل کرنے میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی۔

مزید پڑھیے  قومی اسمبلی اجلاس میں متعدد آرڈیننسز میں مزید 120 دن کی توسیع کی قرار دادیں منظور
Back to top button