بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

نوواک جوکووچ فرنچ اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے

ورلڈ نمبر 3 سربیا کے نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔جمعہ کو کھیلے گئے سیمی فائنل میں نوواک جوکووچ نے  ورلڈ نمبر 1 اسپینش کھلاڑی کارلوس الکاریز کو 1-3 سے شکست۔

نوواک جوکووچ نے کارلوس الکاریز کو 3-6 ، 7-5 ، 1-6 اور 1-6 سے ہرایا۔فرنچ اوپن فائنل میں سربیا کے نوواک جوکووچ کا سامنا اتوار کو ناروے کے کیسپر رود سے ہوگا۔اگر جوکووچ یہ فائنل جیتنے میں کامیاب ہوگئے تو وہ ریکارڈ 23 گرینڈ سلم ٹائٹل جیت جائیں گے۔

مزید پڑھیے  قومی ویٹ لفٹر کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پاکستان کو پابندی کا سامنا
Back to top button