بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

فٹبال اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے9 افراد ہلاک

ایل سلواڈر کے فٹبال اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ مقامی پولیس نے 9 ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعے میں زخمی ہونے والے 2 افراد کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔رپورٹس کے مطابق اسٹیڈیم میں مقامی ٹورنامنٹ کا میچ شیڈول تھا اور شائقین کے آتے وقت بھگدڑ مچی۔

مزید پڑھیے  پینٹاگون نے یوکرین کے لیے 30 کروڑ ڈالر کے نئے اسلحہ پیکج کا اعلان کر دیا
Back to top button