بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی بھی گرفتار

اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بھی گرفتار کرلیا۔اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کو بھی آج گرفتار کیا تھا تاہم اب وائس چیئرمین شاہ محمود کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق شاہ محمود قریشی کو ریڈ زون سےگرفتارکیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے  توشہ خانہ کیس، عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
Back to top button