بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

سابق سینیٹر انور بیگ سپرد خاک

سابق سینیٹر  انور بیگ انتقال کرگئے۔انوربیگ کی نمازجنازہ ہفتے کو بعد نماز ظہر ایچ 8 قبرستان میں ادا کی گئی جہاں انہیں سپرد خاک کردیا گیا۔

 انوربیگ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا حصہ بھی رہے، پیپلز پارٹی کے سابق دور حکومت میں وہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چیئرمین بھی رہے۔سابق سینیٹر انور بیگ کے انتقال پر مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیے  عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کو عمران داری سے داغدار کرنے کی کوشش کی، مریم نواز
Back to top button