بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں1 لاکھ 4 ہزار روپے پر برقرار

ملک میں سونے کی قدر میں گزشتہ روز گراوٹ کے بعد آج اس کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور یہ1 لاکھ 4 ہزار روپے پر برقرار ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 89 ہزار 163روپے برقرار ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر ایک ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 736 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید پڑھیے  گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 20 روپے کلو کی کمی
Back to top button