بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 96 پیسے مہنگا، 288 روپے کا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے 50 پیسے مہنگا ہوکر 291 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ۔ انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 96 پیسے مہنگا ہوکر 288 روپے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ایک ڈالر 285 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہورہا ہے اور ا مریکی ڈالر 3 روپے 50 پیسے مہنگا ہوکر 291 روپے کا ہوگیا۔

مزید پڑھیے  ڈالر پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
Back to top button