بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

گیس لیکج کا دھماکہ، 4 افراد جاں بحق

 کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد کے ایک گھر میں گیس لیکیج سے ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 4 بچے جان کی بازی ہار گئے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق بچوں کی عمریں 2 سے 10 سال کے درمیان ہیں، کوئٹہ میں رواں ماہ گیس لیکیج سے دھماکے کا یہ دوسرا واقع ہے، کچھ روز قبل ہونے والے دھماکے میں5 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک ہوئے تھے۔افسوسناک واقعہ میں 2 خواتین بھی زخمی ہوئیں، بچوں کی لاشوں اور زخمی خواتین کو بی ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے  نور مقدم قتل کیس میں تمام وکلاء کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ
Back to top button