بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی خاتون جاں بحق

مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی خاتون جاں بحق ہوگئیں۔فلسطینی وزارت صحت نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فوج نے فلسطینی خاتون کے سر میں گولی ماری۔جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت 19 سالہ ثنا ال تل کے نام سے ہوئی ہے۔

مزید پڑھیے  تربت میں فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق، واقعہ پر نگران وزیر اعلیٰ نے ایس پی معطل کردیا
Back to top button