بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وزیراعظم  شہباز شریف نے ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان سونپ دیا

وزیراعظم  شہباز شریف نے لیگی رہنما ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان سونپ دیا۔وزیر اعظم کی منظوری کے بعد ایازصادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔لیگی رہنما سردار  ایازصادق کے پاس اکنامک افیئرزکی وزارت بھی ہے۔

مزید پڑھیے  بیرون ملک پاکستانیوں کا ووٹ کا حق ختم نہیں کیا گیا،جسٹس اطہر من اللہ
Back to top button