بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پشاور میں سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کا حملہ، 4 جوان شہید، ایک راہگیر جاں بحق

پشاور کے علاقے متنی میں سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کا حملہ، جھڑپ میں 4 جوان زخمی، ایک راہگیر جاں بحق۔کے مطابق پشاور کے علاقے متنی میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا جس میں 4 جوان زخمی ہوئے جبکہ ایک راہگیر جاں بحق ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق فورسز کی جانب سے جوابی کارروائی میں 4 دہشتگردوں کے مارے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔جھڑپ کے دوران فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہگیر بھی جاں بحق ہو گیا۔

مزید پڑھیے  وزیراعظم نے راولپنڈی اسلام آباد کیلئے میٹرو بس سروس گرین اور بلیو لائن کا افتتاح کردیا
Back to top button